۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍اگر حیوان کو ذبح کرنے کے بعد خون طبیعی طور پر اور مکمل باہر نکل جائے اور اس کے بعد خون اور ذبح کے مقام کو پاک کرلیا جائے تو حیوان کے بدن میں باقی رہ جانے والا اور اس کے بعد نکلنے والا خون پاک ہوگا۔

حوزہ نیوز ایجنسی/

💠 سوال: کیا بھیڑ کو ذبح کرنے کے بعد جو خون باقی رہ جاتا ہے اور بتدریج نکلتا ہے، نجس ہے؟


✅ جواب: اگر حیوان کو ذبح کرنے کے بعد خون طبیعی طور پر اور مکمل باہر نکل جائے اور اس کے بعد خون اور ذبح کے مقام کو پاک کرلیا جائے تو حیوان کے بدن میں باقی رہ جانے والا اور اس کے بعد نکلنے والا خون پاک ہوگا۔

احکام شرعی:ذبح شدہ حیوان میں باقی رہ جانے والے خون کا پاک ہونا

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .